Untitled 1 473

شمالی وزیرستان میرعلی میں احساس پروگرام سنٹر میں ڈکیتی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان):پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان میرعلی میں احساس پروگرام سنٹر میں ڈکیتی،احساس سنٹر سے 8 نامعلوم مسلح نقاب پوشوں نے 30 لاکھ روپے لے اڑے، احساس پروگرام سنٹر میرعلی بازار عبداللہ نور مارکیٹ میں واقع ہے۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق

انچارج حفیظ اللہ نے کہا کہ احساس پروگرام سنٹر میں لوگوں میں رقم تقسیم کرتے وقت گاڑی سے مسلح نقاب پوش اترآئے، اسلحہ کے نوک پر مجھ سے زبردستی 30 لاکھ روپے چین کر نقاب پوش رفو چکر ھوگئے، پروگرام کے تحت رقوم تقسیم کرنے کیلئے 43 لاکھ روپے نجی بینک سے لائے تھے، ڈکیتی کے بعد موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند