Untitled 1 474

پاکستان کی کابل میں سکول پر حملے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک :پاکستان کی کابل میں سکول پر حملے کی شدید مذمت،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان حکومت اور عوام واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتی ہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں، پاکستان کسی بھی شکل میں کی جانیوالی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، پاکستان مستحکم اور امن عمل کے لئے افغانستان کی حمایت جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور