پشاور: بازاروں کو بند کرنے سے متعلق افواہوں پر وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان کی وضاحت ۔
صوبائی حکومت کورونا وائرس کے متوقع پھیلاؤ کو روکنے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے ہیں ۔ تاہم فی الوقت بازاروں کو بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ بازاروں کو بند کرنے اور کرفیو لگانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، عوام ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments