ہری پور:انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے میں ناکام

ویب ڈیسک (ہری پور)دیگر شہروں کی طرح ہری ہورمیں بھی لاک ڈاون جاری ہے لیکن انتظامیہ SOPsپرعمل درآمدکرانے میں ناکام ہو چکی ہے۔

صوبےکےدیگر شہروں کی طرح ہری پورمیں بھی لاک ڈاون جاری بازاروں میں رش خریدار زیادہ لیکن لاک ڈاون کے باوجود انتظامیہ SOPs پر عمل درآمد کرانے میں ناکام نظرآرہی ہے ۔اشیاء خردونوش کی دوکانیں کھلی ہیں میڈیکل سڑور کلینک کریانہ سٹور،گوشت، سبزی ،فروٹ کی دکانیں کھلی ہیں اندرون شہربازاروں میں لوگوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے اسکے علاوہ سوشل ڈسٹنس کا فقدان ہے اب حالات میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی ایکشن کوئی کاروائی نظر نہی آرہی ۔

صوبائی حکومت ایک چرد Sops پر عمل کرانے کیلئے اقدامات کررہی ہے لیکن دوسری طرف ان SOPsپرعملدرآمد نظر نہیں آرہا۔

لاک ڈاون کو کامیاب بنانے کیلئے دفتروں سے باہرآنا پڑے گا اور SOPsپر۔عمل درآمد کرانے سے ہی اس لاک ڈاون کے فوائ حاصل ہو سکتے ہیں۔