Untitled 1 478

محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی

ویب ڈیسک (مردان): محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی کاروائی، دہشتگرد اشتھاری انور خان عرف باچہ گرنیڈ اور پستول سمیت گرفتار، انتہائی مطلوب دہشتگرد کی سر کی قیمت پچاس لاکھ (50,00,000) روپے مقرر ہے، دہشتگرد کے نشان دہی پر مردان میں دہشتگردی کے لئے چھپائے گئے ہیوی مشینگن،7-RPG زندہ گولے، گن، بیرل، اور کافی مقدار میں گولا بارود برآمد، مزکورہ دہشتگرد سی ٹی ڈی مردان کو دہشگردی کے تیرہ (13) مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش جاری ،خنکی بڑھ گئی