510246 47627021 1

وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی.

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،بیت اللہ کے داوزے کھوے کر وزیراعظم عمران خان کو زیارت خاص کرائی گئی، وزیراعظم نے نوافل ادا کئے اور امت مسلمہ سمیت پاکستان کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی.

مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری