598b0a7e9fa58 scaled

بلوچستان میں دو مختلف دہشتگردی کےواقعات میں ایف سی کے3اہلکارشہید ،5 زخمی

ویب ڈیسک (راولپنڈی): آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں دو مختلف دہشتگردی کےواقعات میں ایف سی کے3اہلکارشہید ،5 زخمی،دہشتگردی کے واقعات کوئٹہ اور تربت کے علاقوں میں ہوئے،کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ایف سی کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا ،فائرنگ کے تبادلے میں تین اہلکار شہید ایک زخمی ،تربت کے علاقے شیربندی میں پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں نے سیکیورٹی پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں کا نشانہ بنایا،واقعہ میں چار ایف سی کے اہلکار زخمی،زخمیوں میں لانس نائیک سید حسین شاہ،سپاہی فیصل محمود اور سپاہی نعمان الرحمن شامل

مزید پڑھیں:  پی ڈی ایم تجربات ناقابل برداشت، عوامی مسائل پر توجہ دینا ہوگی، علی امین