Corona kills 16 more patients in kp

ملک بھر میں موضوع کورونا وائرس سے مزید 113افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر سے کورونا کیسز کے اعداد و شمار جاری کر دی گئی ۔ این سی اوسی رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹے میں کورونا کے 113 مریض جاں بحق ہو گئے ،24 گھنٹے میں 3084 مثبت کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ،24 گھنٹے میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 7.93 فیصد رہی، 24 گھنٹے میں 38883 کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔

مزید پڑھیں:  عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس