1800x1200 coronavirus 1 2

نوشہرہ:کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 3 خواتین جاں بحق

ویب ڈیسک (نوشہرہ): کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں تین خواتین جاں بحق، کورونا وائرس سے تینوں مریض قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ آئیسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے، کورونا وائرس سے اب تک ضلع بھر میں 93 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں، ضلع بھر میں مثبت کیسز کی تعداد 910 ہیں، ضلع میں اب تک 44887 سمپل لئے گئے ہیں، نیگیٹیو کیسز 35508 جبکہ پازیٹیو کیسز کی تعداد 5059 ہیں۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، نہم و دہم سالانہ امتحانات کیلئَے ضلع بھر میں 29 سنٹرز قائم