Untitled 1 488

شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدر خیل میں عید کا چاند نظر آ گیا کل عید الفطر ہو گی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان):علاقہ خیدر خیل کے تمام علماء نے چاند دیکھنے کے لئے آج 11 مئی کو اجلاس طلب کیا تھا، میرعلی خیدر خیل میں اج 29واں روزہ تھا، اس لئے وہاں مختلف علاقوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہونے پر علماء نےکل وزیرستان میں عید کا اعلان کر دیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی، مخالفین کیلئَے مخبری کے شبے میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل