Untitled 1 490

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ویب ڈیسک : ‏اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بالائی، وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ اگلے چار سے پانچ روز تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موجود رہے گا۔

مزید پڑھیں:  چوہدری پرویز الہیٰ کو انتخابات لڑنے کا گرین سگنل