1

بنوں:گوشت مہنگافروخت کرنےپردکان سیل

ویب ڈیسک(بنوں)بنوں میں سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرنے والی دکان سیل کر دی گئی ہے۔

ویڈیو ثبوت کیساتھ موصول ہوئی تھی کہ پیپل داؤد شاہ میں گوشت سرکاری ریٹ سے زائد پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق ناغہ کے روز دکان بند تھی پھر بھی سیل کر دی گئی ہے دکاندارکو نوٹس جاری کیا ہےان کیخلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان