news 1590294296 2528

پشاور :عید الفطرکی نماز کے اوقات

ویب ڈیسک(پشاور) پشاورمیں عید الفطرکی نمازکےاوقات کا اعلان کردیا گیا ہے ۔

مرکزی عید گاہ،چارسدہ روڈ میں نمازِ عیدالفطر صبح 7:15 اورمسجد مہابت خان میں ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی۔

حیات آباد فیز 7 عید گاہ کرنل شیر خان مارکیٹ 6:15جامع مسجد پھوڑ گراں چوک ناصر خان 7:15،جامع مسجد نیو حیا خیل ،ہزار خوانی 7:00،جامع مسجد اربابان تہکال بالا7:30 ،طہماس خان اسٹیڈیم پردہ باغ 6:45،جامع مسجد لیونے بابا نوتھیہ7:00،حسینیہ ہال صدر 7:15،قیوم اسٹیڈیم صدر 5:45،گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر ون 6:00،جامع مسجد رحمان حیات آباد فیز ون 6:00،جامع مسجد زید بن حارثہ حیات آباد فیز ٹو،6:00،جامع مسجد علی حیات آباد فیز فور،6:15،جامع مسجد آدم فیز 6 حیات آباد 6:00،جامع مسجد ریگی ماڈل ٹائون 6:30،جامع مسجد نور سعید آباد پجگی روڈ 7:30،مرکزی جامع مسجد وڈپگہ 7:45،جامع مسجد مویشی منڈی کالا کلے،7:00 اورجامع مسجد سول کالونی کوہاٹ روڈ میں 6:30 بجےادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم