index19

چارسدہ: سیاحتی مقامات پر عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد

ویب ڈیسک(چارسدہ):اے سی چارسدہ عدنان جمیل نے کہا کہ کورونا کی تیزی سے بڑھتی ہوئی لہر کی روک تھام کے باعث چارسدہ ضلع کے اندر تمام سیاحتی مقامات پر عید الفطر کے موقع پر سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد ، سردریاب، حیالی، باعیچہ گارڈن، منڈاھیڈ تنگی، حاجزئی، نیموڑے بابا وغیرہ سیاحی مقامات مکمل بند رھے گی،پشاور،مردان،سمیت دیگر اضلاع کے سیاح مز کورہ مقامات پر آنے کی زحمت نہ کریں، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جاے گا.

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، پنڈی روڈ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی