c9e8de20 f7d9 4f4b 8cdb bf06318376a6

ایبٹ آباد:پولیس کی انوکھی منطق شہر بھر گاڑیاں پولیس لائن میں بند کر دی

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد):پولیس کی انوکھی منطق شہر بھر گاڑیاں پولیس لائن میں بند کر دی، ایبٹ آباد پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ گاڑیوں کو بند کر دیا گیا، مقامی افراد کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا، ایبٹ آباد شہر سے گلیات شہروان اور متعدد دیہات کی تمام گاڑیوں بند ھونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا، گاڑی مالکان کا پولیس کے خلاف احتجاج پولیس کا گاڑی مالکان پر تشدد، گاڑی مالکان نے صوبائی حکومت سے انصاف کی اپیل کر دی ساٹ گاڑی مالک.

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد میں زہر آلود سیب کھانے سے 2بچے جاں بحق