karot

کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر 88 فیصد کام مکمل۔ چئیرمین سی پیک اتھارٹی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ، سی پیک کے انرجی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر 88 فیصد کام مکمل، اس منصوبے سے 720میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی، منصوبے پر 1ارب،72کروڑڈالرز کی سرمایہ کاری ہوگی، اس منصوبے پر کام اپریل 2022ء میں مکمل ہوجائے گا، منصوبے سے 5ہزاد افراد کو روزگار حاصل ہوگا، یہ منصوبہ دریائے جہلم پر بن رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سفارشی کے طعنے نے ہمیشہ پریشان کیا،شان مسعود