karot 1

پشاور:رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں شروع

ویب ڈیسک (پشاور): رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں شروع، اجلاس کی صدارت چیئرمین شیخ الحدیث مولانا احسان الحق کررہے ہیں، زونل رویت ہلال کمیٹی کے دیگر ارکان میں مولانا محمد علی شاہ، قاری عبدل رؤف، مفتی فضل اللہ جان، علامہ ارشاد حسین خلیلی اور مولانا عبدل بصیر شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  پشاور، بی آر ٹی سٹاپ صدر کے قریب دکان میں آتشزدگی
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں آج سے 31 مارچ تک بارشوں کا امکان

خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 2 ارکان مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں شامل ہیں، ڈاکٹر غفور اور مفتی جمیل رضوی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان ہیں۔