847844 4123130 20 کامران بنگش akhbar

پورے پاکستان میں ایک دن رمضان اورعید خوش آئند ہے،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور) معاون خصوصی خیبر پختونخوا کامران بنگش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پورے پاکستان میں ایک دن رمضان اور عید خوش آئند ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں مقیم افغان باشندوں کی میپنگ آخری مرحلہ میں داخل

کامران بنگش نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی شہادتوں کو پورے پاکستان کی طرح قبول کیا گیا ہےصوبہ میں 189 سے زائد شہادتیں موصول ہوئی تھی ۔

مزید پڑھیں:  اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے تعلیمی میدان میں جدت لانا ہوگی، مینا خان

انہوں نے کہا ہے کہ عید کے موقع پر ایس او پیز کا خصوصی خیال رکھا جائے۔