54314c0166276

مردان:ضلع بھرمیں ایک ہزارسےزائدمقامات پرنمازعیدادا

ویب ڈیسک (مردان)مردان ضلع بھر میں ایک ہزار سے زائد مقامات پر نماز عید ادا کردی گئی،اجتماعات میں کرونا کے خاتمے اورملکی سالمیت کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

مردان عید کے اجتماعات میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کے احکامات نظر انداز، ٹانک میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری

عید الفطرکے موقع پر تمام شہروں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

حکومت کی لوگوں کو ماسک پہن کر مسجد آنے اور سماجی فاصلہ رکھ کر نماز ادا کرنے کی ہدایات پر عمل نہ ہونے کے برابر ہے۔اجتماعات میں بچے اور معمر افراد بھی آئے، لوگ گلے مل کرمبارک باد دیتےرہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج