Eid In Charsada Pkg 25 06 680x437 500x300 1

چارسدہ:عیدالفطرجوش و خروش کیساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک(چارسدہ) چارسدہ میں عید کی نمازیں ضلع بھر کے عید گاہوں،اور بڑے بڑے مساجدوں میں مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ ادا کی گئی۔

ٹائیگر فورس کی طرف سے نمازیوں کو ماسک پہنا ئے گئے

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، 37 سالہ سعودی خاتون دوست سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

چارسدہ،،علماکرام نے ملک کے سلامتی، استحکام اور امن کے لیے،کورنا وبا کے مرض کے خاتمے کے لیے اللہ تعالٰی کی حضور میں دعائیں مانگیں، فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا اور اسرائیلی مظالم وبربریت کی سخت مذمت کی گئی

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ

کورونا وبا کے باعث ولی باغ اور وطن کور شیرپاؤ میں عید کی سرگرمیاں معطل کی گئی ہیں۔