66666 5

بنوں:اے ٹی ایم مشین سےجعلی نوٹ نکلنےلگے

ویب ڈیسک(بنوں)عید کے موقع پر بنوں کے شہریوں سے فراڈ،اے ٹی ایم مشین سے جعلی نوٹ نکلنے لگے ہیں۔

ککی میں واقعہ حبیب بنک کے ایم ٹی ایم سے ہزار روپے کے جعلی نوٹ نکلےکئی ایک صارفین نے رقم نکلوائی ایک ایک ہزار روپے کا جعلی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

صارفین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بنک واقعہ کا نوٹس لیکر بنک انتظامیہ کے خلاف کارروائی کریں۔