55555 9

کوہاٹ : شہر کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کی نماز ادا

ویب ڈیسک(کوہاٹ)کوہاٹ شہرکے مختلف علاقوں میں عید الفطرکی نماز ادا،نماز عید کا سب بڑا اجتماع او ٹی ٹی ایس روڈ مرکزی عید گاہ میں منعقد ہوا۔

فلسطین اور کشمیری مسلمانوں ، ملک کی سلامتی اور امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کےلئے دعائیں کی گئیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں ٹریفک حادثہ ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

علماء کرام نے کہا امت مسلمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے فرقہ واریت امت مسلمہ کی تنزلی کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں ہی راہ نجات ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ