news 1616437565 3717

دیرلوئر:خال اورمضافات میں شدید ژالہ باری،فصلیں اورپھلوں کےباغات متاثر

ویب ڈیسک(دیر لوئر)رات گئے خال اور مضافات میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے،ژالہ باری سے فصلوں اور پھلوں کے باغات متاثر ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام:پلاسٹک و کراکری کی دکان میں آتشزدگی ،کروڑوں کا نقصان

ژالہ باری کیساتھ بارش کا سلسلہ بھی رات گئے تک جاری رہا ۔

بارش اورژالہ باری سےایک طرف فصلیں خراب ہوئی ہیں تو دوسری جانب بڑی مقدار میں کچےخوبانی ،الوچے،املوک اورمالٹوکےباغات بھی ژالہ باری کی نظرہوگئےجس کے باعث زمینداروں کوشدیدنقصان کاسامناکرنا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں:  ٹانک میں بارشیں: کوٹ اللہ داد کا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا