6666666 3

چارسدہ :سیاحتی مقامات پر پولیس کی سخت ناکابندی

ویب ڈیسک (چارسدہ )چارسدہ کےسیاحتی مقامات سردریاب،منڈاہیڈورکس کےمقامات پرپولیس متحرک،سیاحتی مقامات پرقائم پولیس چیک پوسٹوں پربڑی تعدادمیں گاڑیوں میں آنےوالےسیاحوں کوواپس کئےجارہےہیں۔

مزید پڑھیں:  سوات، پرائمری سکول کے تین کمرے زمین بوس، بچوں کی تعلیم متاثر

انتظامیہ کی طرف سےپولیس کوکسی بھی سیاح کو 16مئی تک نہ چھوڑنےکی سخت ہدایات کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی

سردریاب چوکی انچارج نے دفعہ 144کے نفاذ پر لوگوں سےموٹروے پرسفرکرنےکی اپیل کی ہے۔