.jpg

ہنگو:کورونا ایس او پیزکےباعث سیاحتی مقام جوزارہ بالکل سنسان

ویب ڈیسک(ہنگو)ہنگو میں عید الفطر کے موقع پر کورونا ایس او پیز کی وجہ سے لوگ عید گھروں میں منارہے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ ساتھ علاقہ عوام خود بھی ایس او پیز پر عمل کر رہے ہیں۔سیاحتی مقام جوزارہ کورونا ایس او پیز کی وجہ سے بالکل سنسان ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ

کورونا وباء سے پہلے ہزاروں لوگ عید کی خوشیاں منانے جوزارہ آتے تھے مہلک وباء نے لوگوں سے سیر و سیاحت اور پکنک منانے کے مواقع بھی چھین لئے۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی