595b442e711e1

کاٹلنگ: خان پہاڑی پر آئےسیاحوں کو پولیس ناکہ بندی پر واپسی کا سامنا

ویب ڈیسک(کاٹلنگ) کاٹلنگ سنگاؤ میاں خان پہاڑی پر عید کے موقع پرسیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد، سیاحوں کو پولیس ناکہ بندی پر واپسی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:  جمرود میں مکان پر چھاپہ ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی،1شخص جاں بحق

پولیس کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیاں لوگ گھروں میں منائیں سیاحتی مقامات مکمل طور پر بندہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی