images 5 1

مقبوضہ بیت المقدس میں جو ہواوہ دل دہلا دینےوالا، تکلیف دہ، ناقابل قبول اورسمجھ سےباہرہے،علی ظفر

ویب ڈیسک (کراچی) پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدالاقصٰی پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

علی ظفر نے فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر افسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا کہ ’مقبوضہ بیت المقدس میں جو ہوا وہ دل دہلا دینے والا، تکلیف دہ، ناقابل قبول اور سمجھ سے باہر ہے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

گلوکار نے یہ بھی لکھا کہ ’میرے پاس اس دکھ کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔‘علی ظفر نے تکلیف دہ واقعے پر دنیا کی خاموشی کے بارے میں لکھا کہ ’ اس واقعے پر خاموشی افسوس ناک ہے، جاگو پیاری دنیا، انسانیت کی خاطر جاگو۔‘

مزید پڑھیں:  اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی