156723 2759718 updates 1

کی جنگ کے ہیروایم ایم عالم کی ساتویں 1965برسی آج منائی جا رہی ہے

اسلام آباد:1965 کی جنگ کے ہیروایم ایم عالم کی ساتویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم نے پا کستان اوربھارت کی جنگ میں دشمن کے پانچ طیاروں کو ایک منٹ میں اور مجموعی طورپر نو طیارے گرا کرنہ صرف تاریخ رقم کی بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کیا۔اس کارنامے پر انہیں دومرتبہ ستارہ جرات کا اعزاز عطاکیا گیا

مزید پڑھیں:  الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے، مولانا فضل الرحمان