14141414

بیگم نسیم ولی خان کی سیاسی خدمات کویادرکھا جائےگا، آرمی چیف

ویب ڈیسک (اسلام آباد) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اہلخانہ کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے بھی بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحومہ کی سیاسی خدمات کو یاد رکھا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  ملک میں صرف طاقتور کی حکمرانی ہے،عمران خان