dt 200121 coronavirus 800x450 1

سوات : کورونا وائرس کیسزمیں کمی آنےلگی

ویب ڈیسک (سوات)صوبہ کے پر فضا علاقے وادی سوات میں کورونا وائرس کے مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، عید کےدنوں کےدوران ہسپتال میں کورونا کے 2 مریض انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیں:  رواں سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے 8ہزار ارب روپے درکار ہیں،احسن اقبال

ہسپتال ترجمان کے مطابق گزشتہ روز ہسپتال میں داخل کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو کر 73 رہ گئی ہے۔ہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کو ئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  قومی اسمبلی اجلاس طلب، 19 نکاتی ایجنڈا جاری

انہوں نے بتایا کہ ہسپتال سے مزید 9 کورونا وائرس کے مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔