Untitled 1 496

گورنر خیبر پختونخوا اور وزیر اعلی کی زاہد خان مھمند (مرحوم) کی رہائش گاہ آمد

ویب ڈیسک (پشاور):گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات زاہد خان مھمند (مرحوم) کی رہائش گاہ آمد، گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان نے مرحوم زاہد مہمند کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی، گورنر اور وزیراعلی نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی۔

مزید پڑھیں:  القادر ٹرسٹ کیس کاغیر قانونی ٹرائل عدالت کے سامنے رکھیں گے،بیرسٹر گوہر