وزیراعظم عمران خان کابیگم نسیم ولی کی وفات پراظہارِتعزیت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیراعظم عمران خان کا بیگم نسیم ولی کی وفات پر بیگم نسیم ولی کے انتقال پر افسوس اوران کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ بیگم نسیم ولی کی پاکستان میں جمہوریت کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔