accident 3

جنوبی وزیرستان: ٹریفک حادثہ،2افراد جاں بحق 4زخمی

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)وانا اعظم ورسک روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  شانگلہ دہشت گردی واقعے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
مزید پڑھیں:  کرم:کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 4مزدور جاں بحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔