2176017 privateschoolsx 1620474175

صوبےمیں تمام تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 23مئی تک توسیع،اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور) تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع ،پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے حکمنامہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق 23مئی تک صوبے میں تمام نجی سکولز ، کالجز، یونیورسٹیاں، ٹیوشن اکیڈمیز بند رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  پشاور، شیخ جنید آباد کا علاقہ کوڑا دان بن گیا، بچوں کا پارک بھی متاثر

محکمہ ابتدائی و ثانوی اور محکمہ اعلیٰ تعلیم پہلے ہی 23مئی تک تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کرچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ضم اضلاع میں ریلیف سرگرمیوں کیلئے 8 کروڑ روپے ریلیز

صوبے میں تمام نجی تعلیمی ادارے 23مئی تک بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن اضلاع کی ڈی سیز کو بھجوادیا گیا۔