download 2 40

پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے،محسن داوڑ

ویب ڈیسک (مردان)ایم این اے محسن داوڑ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الر حمن کا کردار امرانہ ہے ،پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے ۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ

محسن داوڑ نے کہاہے کہ ملک میں تبدیلی کے ٓاثار نظر نہیں آرہے ہیں تبدیلی کیلئے اپوزیشن کو متحد ہونا ہوگا۔پختونوں کو مسا ٸل کی حل کیلۓ جمہوری رویوں کو اپنانا ہوگا۔ ابنہوں ننے کہا کہ منظورپشتین کے ساتھ کو ٸی اختلاف نہیں ہے پختون سیاسی قوتوں کومتحد ہونا چاہیۓ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم