pakistan coronavirus 2

سوات: ضلع بھر میں کرونا پازیٹیو کیس پانچ فیصد سے کم ہوگئے

ویب ڈیسک (سوات): ضلع بھر میں کرونا پازیٹیو کیس پانچ فیصد سے کم ہوگئے، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے جابحق ہونے کی اطلاع نہیں، چوبیس گھنٹوں میں صرف آٹھ پازیٹیو کیس رپورٹ۔ 64 مزید افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوئے، محکمہ صحت سوات کے مطابق پانچ فیصد سے کم کرونا کیس پر علاقہ ہر قسم کی لاک ڈاون اور سکولوں کے بندش سے مستثنیٰ قرار دیا جاتاہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، محکمہ فشری میں خورد برد کے الزام پر 3 اہلکار معطل