instagram psd 1

لویردیر:دو بھائیوں نے ایک دوسری پر تیزاب پھینک دیا

ویب ڈیسک (لویردیر):میدان ٹکاٹک میں جایداد کا تنازعہ سنگین، پولیس ذرائع کے مطابق دو بھائیوں نے ایک دوسری پر تیزاب پھینک دیا، تیزاب کی ضد میں آنے سے 6 افراد زخمی، زخمیوں میں 5 مرد ایک خاتون شامل، زخمی ہسپتال لعل قلعہ منتقل، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کا چہرہ جھلس چکام، دو افراد کی حالت تشویشناک، شدید زخمی افراد ضلعی ہسپتال تیمرگرہ منتقل۔

مزید پڑھیں:  طورخم:افغانستان سے آنیوالے مریضوں کیلئے ویزہ شرط لازمی قرار