flast

جمعہ کے دن حکومت اور تمام اپوزیشن کی جانب سے پورے ملک کو یوم یکجہتی فلسطین منائے جانے کا اعلان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): جمعہ کے دن حکومت اور تمام اپوزیشن کی جانب سے پورے ملک کو یوم یکجہتی فلسطین منائے جانے کا اعلان، اعلان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  محمود عباس کی اقوام متحدہ میں فلسطینی رکنیت ویٹو کرنے کی مذمت