78632478

شاہ رخ خان کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کرلیا

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان نے اپنا گریجویشن مکمل کرلیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آرین خان کی گریجویشن کی تقریب میں حاصل کی جانے والی اسناد کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن
مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

آرین خان نے کیلیفورنیا کی یونیورسٹی میں فائن آرٹس میں گریجویشن کیا ہے اور وہ مستقبل میں ہدایتکاربننا چاہتے ہیں۔