EARTHQUAKe 2 1

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

ویب ڈیسک (سوات): مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی، زلزے کی گہرائی 30 کلو میٹر اور مرکز ساؤتھ افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 36تک جا پہنچی