Untitled 1 527

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ پنجاب کی ملازمین کو 25 فیصد اسپیشل الاؤنس دینے کی ہدایت، گریڈ 1سے 19 تک 7 لاکھ 21 ہزار سے زائد ملازمین کو اسپیشل الاؤنس دیا جائے گا، پہلے سے اسپیشل، ایگزیکٹو الاؤنس لینے والے شامل نہیں ہوں گے، جون میں اسپیشل الاؤنس تنخواہوں میں شامل کر دیا جائے گا.

مزید پڑھیں:  لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسوں کی اجازت کے حوالے سے کارروائی شروع