army chief 6

آرمی چیف نے یوکرائن کے وزیراعظم شمائیہال ڈینیز سے ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورہ پر یوکرین پہنچ گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا یوکرائن کا دورہ، آرمی چیف نے یوکرائن کے کیبنٹ آف منسٹرز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے یوکرائن کے وزیراعظم شمائیہال ڈینیز سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی دوست ممالک کیساتھ تعلقات خراب کرناچاہتی ہےوزیردفاع