kk scaled

سندھ میں کورونا وائرس کے حملے جاری

کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کی نیوز کانفرنس، مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سکھر میں مزید 143 افراد کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے.36مریض آئسولیشن وارڈز میں زیر علاج ہیں.عوام کو حقائق سے آگاہ کرتے رہیں گےحفاظتی تدابیر کے ساتھ علاج کی بہترین سہولتوں پر بھی توجہ دے رہے ہیں مرتضیٰ وہاب.

مزید پڑھیں:  ثقافتی ورثہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے