USMAN

پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور : پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے مطابق پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، کروناوائرس کےحوالےسے کنٹرول روم قائم. کرونا سےنمٹنے کےلیے 236ملین محکمہ صحت کو دیئے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب.

مزید پڑھیں:  600 جانیں ضائع ہونے کے بعد شام اور اسرائیل جنگ بندی پر متفق

وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق مری میں سیاحوں کےداخلے پرپابندی لگا دی گئی ہے تفریحی مقامات پر پابندی لگا دی گئی ہےدفاتر میں صرف ضروری ملازمین کو بلایا جائے گا.شاپنگ مال اور ہوٹلزرات 10بجے بند ہوجائیں گےایک ہزاربیڈکاعارضی فیلڈاسپتال قائم کیاجائےگا.

مزید پڑھیں:  مہنگائی کی شرح میں اضافہ، پیٹرول وڈیزل سمیت مرغی، انڈے اور سبزیاں مہنگی