WhatsApp Image 2020 03 18 at 6.52.25 PM

وفاقی حکومت نے PCSIR میں تیار کردہ ہینڈ سینیٹائزر متعارف کروا دیا

اسلام آباد: تفصیلات کے مطابق ملک میں ہینڈ سینیٹائزرز کی قیمتوں میں اضافےاور قلت کے خدشہ کے پیش نظر وفاقی حکومت کے زیر انتظام ادارے پاکستان کونسل آف سائنٹیفک ریسرچ نے اپنی لیب میں تیار کردہ ہینڈ سینیٹائزر متعارف کروا دیا,WHO کے معیار کے مطابق بنایا گیا سینیٹائزر PCSIR کے دفاتر پر دستیاب ہوگا اور جلد ہی اسٹورز پر بھی دستیاب ہوگا.

مزید پڑھیں:  شانگلہ حملہ :چین کا ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ