689208 1725113 Dangue updates

خیبرپختونخوا:کورونا وائرس کے ساتھ ڈینگی وائرس کے خدشات بھی بڑھ گئے

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے ساتھ ڈینگی وائرس کے خدشات بھی بڑھ گئے، صوبے بھر میں 18 سے زائد اضلاع کو حساس اور انتہائی حساس قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پشاور کے مختلف علاقوں سے بھی ڈینگی لاروا سامنے آگیا۔

مزید پڑھیں:  سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخوا سے 7 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لیے، الیکشن کمیشن