imran khan 28

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ

ویب ڈیسک :ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ، وزیرداخلہ شیخ رشید اوروزیرخزانہ شوکت ترین بھی ہمراہ، وزیراعظم کا استقبال ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی، وزیراعظم کوملکی سیکورٹی صورتحال پربریفنگ دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی