Cabnet meeting 300x169 1

وفاقی کابینہ کے تمام امور ڈیجیٹلائز ہوگئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں سیاسی، معاشی، اور پارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیر اعظم آفس اور کابینہ ڈویژن نےوفاقی کابینہ کے تمام امور کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا ہے جس کے بعد کابینہ ارکان کو اجلاس کا ایجنڈا سمریاں ڈیجیٹل طریقہ کار سے بھجوایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان میں طوفانی بارشیں، جاں بحق افراد کی تعداد 70 ہو گئی

دوران اجلاس کابینہ اجلاس میں فلسطین کے معاملے پر شاہ زیر خارجہ محمود قریشی بریفنگ دیں گے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت، تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس کے کوئک رسپانس پر پسپا

کابینہ ارکان کو سمریاں ایجنڈے بھی 25 مئی سے ڈیجیٹل طریقہ سے بھجوائی جائیں گی۔