449835 56285735

مانسہرہ کے جنگلات میں آگ سے بڑی تعداد میں درخت جل گئے

ویب ڈیسک (مانسہرہ)مانسہرہ گاؤں سفیدہ کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی،آگ سے بڑی تعداد میں درخت جل گئی۔

آگ کی اطلاع پرریسکیو1122 کی فائر ویکل بمعہ فائرفائٹرز جائے حادثہ پر پہنچی۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت

آگ ویسع پیمانے پر پھیل چکی تھی جس کے باعث سینکڑوں درخت جل گئے بلین ٹری منصوبہ شدید متاثرہوا۔

مزید پڑھیں:  وانا، فطرانہ فی کس 248 روپے مقرر کر دیا گیا

فائربريگيڈ کي گاڑيوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر4 گھنٹوں بعد قابوپاليا۔ فائربريگيڈ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہيں آسکیں۔