download 156

ممبرصوبائی اسمبلی ڈاکٹرآسیہ اسد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکن مقرر

ویب ڈیسک(پشاور) ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر آسیہ اسد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رکن مقرر کر دی گئیں ہیں۔

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی نے ڈاکٹر آسیہ اسد کی بطور رکن پبلک اکاونٹس کمیٹی تقرری کی منظوری دی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی کارروائی پر فیصلہ کن جواب دیں گے ،ایران

ڈاکٹر آسیہ اسد کو ایم پی اے فضلِ شکور کے وزیر قانون بننے کے بعد انکی جگہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول